728 x 90

سیلاب متاثرین کی بحالی پر سو ارب روپے سے زائد خرچ کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

سیلاب متاثرین کی بحالی پر سو ارب روپے سے زائد خرچ کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ایک سو ارب روپے سے زائد رقم خرچ کر رہی ہے۔  خیرپور ٹامیوالی میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے اکاؤنٹس میں گیارہ

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ایک سو ارب روپے سے زائد رقم خرچ کر رہی ہے۔

 خیرپور ٹامیوالی میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے اکاؤنٹس میں گیارہ ارب روپے سے زائد رقم براہ راست جبکہ بیس ارب روپے سے زائد پنجاب بینک میں منتقل کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کو شفاف طریقے سے مالی امداد فراہم کرنے کیلئے ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos