728 x 90

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس، 27ویں آئینی ترمیم کے بل پرغور

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس، 27ویں آئینی ترمیم کے بل پرغور

قانون و انصاف کے بارے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل مجریہ دوہزار پچیس پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت دونوں کمیٹیوں کے متعلقہ چیئرپرسنز سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور ایم این اے چوہدری محمود بشیر

قانون و انصاف کے بارے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل مجریہ دوہزار پچیس پر غور کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت دونوں کمیٹیوں کے متعلقہ چیئرپرسنز سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور ایم این اے چوہدری محمود بشیر ورک نے مشترکہ طور پر کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بل پر تفصیلی اور شق وار غور و خوض کرکے اس کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اس کی تمام دفعات کا مکمل جائزہ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ بل پر مزید غور کیلئے اجلاس صبح پھر ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos