728 x 90

سینیٹ کو بتایاگیا ایک سو پچھہتر بغیر پھاٹک والے لیول کراسنگ کو اپ گریڈ کیا جاچکا ہے

سینیٹ کو بتایاگیا ایک سو پچھہتر بغیر پھاٹک والے لیول کراسنگ کو اپ گریڈ کیا جاچکا ہے

سینیٹ کو آج بتایاگیا کہ پانچ سو پچاس ایسے غیر محفوظ بغیر پھاٹک والے ریلوے لیول کراسنگ کی نشاندہی ہوئی ہے جنہیں پھاٹک والے لیول کراسنگ میں تبدیل کیا جائے گا۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ اب تک ایک سو پچھہتر بغیر پھاٹک والے

سینیٹ کو آج بتایاگیا کہ پانچ سو پچاس ایسے غیر محفوظ بغیر پھاٹک والے ریلوے لیول کراسنگ کی نشاندہی ہوئی ہے جنہیں پھاٹک والے لیول کراسنگ میں تبدیل کیا جائے گا۔

وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ اب تک ایک سو پچھہتر بغیر پھاٹک والے لیول کراسنگ کو اپ گریڈ کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپ گریڈیشن صوبائی حکومتوں کے تعاون

سے کی جارہی ہے۔

بعد ازاں اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos