اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں موسم سرما کے طوفانوں کے باعث پناہ گاہیں اور لوگوں کا ذاتی سازوسامان تباہ ہوگیا ہے۔ ایک بیان میں ا نہوں نے امدادی سرگرمیوں کو احسن طریقے سے یقینی بنانے کیلئے ان کی فوری مرمت کی ضرورت پر زور دیا۔ ادھر غزہ میں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں موسم سرما کے طوفانوں کے باعث پناہ گاہیں اور لوگوں کا ذاتی سازوسامان تباہ ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں ا نہوں نے امدادی سرگرمیوں کو احسن طریقے سے یقینی بنانے کیلئے ان کی فوری مرمت کی ضرورت پر زور دیا۔
ادھر غزہ میں جنگ بندی کے باوجود تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم گیارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *