728 x 90

شام کی حکومت کا سیرین ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ جنگ بندی کا اعلان

شام کی حکومت کا سیرین ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ جنگ بندی کا اعلان

شام کی حکومت نے کُرد وں کی قیادت میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ فوری جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی کامقصددو ہفتوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جو ایک چودہ نکاتی معاہدے کا حصہ ہے جس کے تحت شامی جمہوری فورسز کوشامی فوج اور ریاستی اداروں میں ضم کیا جائیگا۔ دمشق

شام کی حکومت نے کُرد وں کی قیادت میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ فوری جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

جنگ بندی کامقصددو ہفتوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جو ایک چودہ نکاتی معاہدے کا حصہ ہے جس کے تحت شامی جمہوری فورسز کوشامی فوج اور ریاستی اداروں میں ضم کیا جائیگا۔

دمشق میں اظہارخیال کرتے ہوئے صدر احمد الشارع نے کہا کہ اس معاہدے سے شام کے ریاستی اداروں کو تین مشرقی اور شمالی صوبوں الحسکہ، دیر ایزور اور رقہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos