728 x 90

شاہ سلمان امدادی مرکز کا پاکستان میں 20 آئی کیمپس کا انعقاد

شاہ سلمان امدادی مرکز کا پاکستان میں 20 آئی کیمپس کا انعقاد

سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز نے نور سعودی رضا کار اقدام 2025 کے تحت پاکستان بھر میں آنکھوں کے جامع اور مفت علاج کے بیس کیمپوں کا کامیابی سے اہتمام کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مستحق اور پسماندہ طبقات کو ضروری خدمات فراہم کرنا ہے جنہیں آنکھوں کی دیکھ بھال کی سہولیات

سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز نے نور سعودی رضا کار اقدام 2025 کے تحت پاکستان بھر میں آنکھوں کے جامع اور مفت علاج کے بیس کیمپوں کا کامیابی سے اہتمام کیا ہے۔

اس اقدام کا مقصد مستحق اور پسماندہ طبقات کو ضروری خدمات فراہم کرنا ہے جنہیں آنکھوں کی دیکھ بھال کی سہولیات تک رسائی میسر نہیں یا مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فری آئی کیمپ سندھ ، بلوچستان ، پنجاب او ر آزاد جموں و کشمیر کے شہری اور دیہی علاقوں میں لگائے گئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos