728 x 90

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ 14 خوارج ہلاک کردیے

ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چودہ خوارج ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے کیلئے کارروائی جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos