728 x 90

شہابل لنک روڈ اڈا بارہ میل چنیوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 1 شخص جاں بحق ایک زخمی

شہابل لنک روڈ اڈا بارہ میل چنیوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 1 شخص جاں بحق ایک زخمی

شہابل لنک روڈ اڈا بارہ میل چنیوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 1 شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں اڈا شبیر آباد چنیوٹ روڈ کا رہائشی 17 سالہ مدثر جاں بحق ہوگیا جبکہ موضع موکھیانہ کا 26 سالہ جانی شدید زخمی ہوگیا جس ابتدائی طبی امداد کے

شہابل لنک روڈ اڈا بارہ میل چنیوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 1 شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں اڈا شبیر آباد چنیوٹ روڈ کا رہائشی 17 سالہ مدثر جاں بحق ہوگیا جبکہ موضع موکھیانہ کا 26 سالہ جانی شدید زخمی ہوگیا جس ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos