728 x 90

صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے تحفظ کے لئے قائم کردہ کمیشن نے کام شروع کر دیا

صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے تحفظ کے لئے قائم کردہ کمیشن نے کام شروع کر دیا

صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے تحفظ کے لئے حکومت کے قائم کردہ کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ارکان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے عالمی معیار کے مطابق یہ کمیشن قائم کیا ہے جس کا مقصد صحافیوں کے فرائض کی آزادانہ اور خودمختار انداز میں انجام

صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے تحفظ کے لئے حکومت کے قائم کردہ کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ارکان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے عالمی معیار کے مطابق یہ کمیشن قائم کیا ہے جس کا مقصد صحافیوں کے فرائض کی آزادانہ اور خودمختار انداز میں انجام دہی یقینی بنانا ہے۔

یہ کمیشن صحافیوں کے تحفظ کے لئے مکمل شفاف اور آزادانہ طریقے سے کام کرے گا۔

کمیشن نے شکایات کے اندراج کا طریقہ کار بھی وضع کیاہے اور کمیشن کے قواعد و ضوابط کا مسودہ تیار کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos