728 x 90

صدر،وزیراعظم کا ڈاکٹر وقارمسعود کے انتقال پرافسوس کا اظہار

صدر،وزیراعظم کا ڈاکٹر وقارمسعود کے انتقال پرافسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق سیکرٹری خزانہ اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق سیکرٹری خزانہ اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos