728 x 90

صدرِ مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نواز دیا

صدرِ مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نواز دیا

صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گیارہ افسروں اور جوانوں کو ستارۂ بسالت، چار سو پچھتر اہلکاروں کو تمغۂ بسالت، ایک سو تیس افسروں اور جوانوں کو امتیازی اسناد، تین سو 78 افسران

صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گیارہ افسروں اور جوانوں کو ستارۂ بسالت، چار سو پچھتر اہلکاروں کو تمغۂ بسالت، ایک سو تیس افسروں اور جوانوں کو امتیازی اسناد، تین سو 78 افسران اور جوانوں کو چیف آف آرمی سٹاف تعریفی کارڈز، تئیس افسروں اور جوانوں کو ہلال امتیاز ملٹری، ایک سو افسران اور جوانوں کو ستارۂ امتیاز ملٹری اور ایک سو چھتیس افسروں اور جوانوں کو تمغۂ امتیاز (ملٹری)سے نوازا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos