728 x 90

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دی ہے جس کے بعد وہ قانون بن گئے ہیں۔ منظور شدہ قوانین میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026، ٹرانسفر آف ریلویز ترمیمی بل 2026، گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ کا بل2026، دانش

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دی ہے جس کے بعد وہ قانون بن گئے ہیں۔

منظور شدہ قوانین میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026، ٹرانسفر آف ریلویز ترمیمی بل 2026، گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ کا بل2026، دانش سکولز اتھارٹی بل2026، انکم ٹیکس ترمیمی بل 2026 اور انسانی حقوق کے قومی کمیشن کا ترمیمی بل 2026 شامل ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos