728 x 90

صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیانات میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

اپنے بیانات میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ شہریوں اور ممالک کے تحفظ کے لیے سکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا خاتمہ دشمن کے لیے واضح پیغام ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos