728 x 90

صدر ٹرمپ کی دنیا کو ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کے لیے متحد ہونے کی پیشکش

صدر ٹرمپ کی دنیا کو ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کے لیے متحد ہونے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کی تشکیل کے لیے یکجا ہونے کی پیشکش کی ہے۔  انہوں نے ماضی کے ناکام طریقوں کو ترک کرنے اور تاریخ کے چند بڑے خطرات کا سامنا کرنے کے لیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کی تشکیل کے لیے یکجا ہونے کی پیشکش کی ہے۔

 انہوں نے ماضی کے ناکام طریقوں کو ترک کرنے اور تاریخ کے چند بڑے خطرات کا سامنا کرنے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ باہمی تعاون کے ساتھ کام کرے۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت تنازع سمیت دنیا میں سات جنگیں رکوانے میں اپنے کردار کو اجاگر کیا، جس میں لاکھوں جانیں بچائی گئیں۔

انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بائیولوجیکل ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کریں۔ امریکی صدر نے بائیولوجیکل ہتھیاروں سے متعلق کنونشن کو نافذ کرنے کا اعلان  بھی کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos