خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
جھنگ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ستھر اپنجاب کے افسران کو صفائی آپریشن مزید تیز کرنے اورآوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے لوکل گورنمنٹ کے افسران کو احکامات جاری کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے بیوٹیفکیشن کی اسکیموں پر کام کی پیشرفت و محکمہ ہائی وے کے افسران کو کرب سٹونز ولائن مارکنگ کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ مزید برآں دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءو طالبات سے تدریسی سر گرمیوں بارے بریفنگ لی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں