728 x 90

ضلع میں دو مختلف حادثات میں1ریسکیو اہلکار سمیت دوافراد جاں بحق 1شخص زخمی ہوگیا

ضلع میں دو مختلف حادثات میں1ریسکیو اہلکار سمیت دوافراد جاں بحق 1شخص زخمی ہوگیا

ضلع میں دو مختلف حادثات میں1ریسکیو اہلکار سمیت دوافراد جاں بحق 1شخص زخمی ہوگیا۔ ماجھی سلطان پھاٹک مدوکی روڈ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا، ریسکیو کے مطابق حادثے میں حویلی بہادر شاہ کے رہائشی 55 سالہ محمد نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 45

ضلع میں دو مختلف حادثات میں1ریسکیو اہلکار سمیت دوافراد جاں بحق 1شخص زخمی ہوگیا۔

ماجھی سلطان پھاٹک مدوکی روڈ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا، ریسکیو کے مطابق حادثے میں حویلی بہادر شاہ کے رہائشی 55 سالہ محمد نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 45 سالہ نواز زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

سرگودھا روڈ قطب اعوان کے قریب ریسکیو اہلکار موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہوگیا، ریسکیو کے مطابق 35 سالہ ریسکیو ڈرائیور عنصر عباس ڈیوٹی پر موڑ منڈی ریسکیو آفس جارہا تھا، عنصر موضع مچھیانہ تحصیل 18 ہزاری کا رہائشی تھا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos