728 x 90

ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں

ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں افسران سے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں کہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں افسران سے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں کہ مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی کی طرف سے جاری اقدامات کو مزید موثر بنانے کےلئے افسران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی، پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی سمیت بیوٹیفکیشن اسکیموں پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے لوکل گورنمنٹ کے افسران کو یو نین کو نسل کی سطح پر حکومتی احکامات کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos