دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سفارت کاری اور بات چیت پر یقین رکھتا ہے تاہم وہ افغانستان کی سرزمین سے بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے دفاع میں کسی بھی قسم کی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سفارت کاری اور بات چیت پر یقین رکھتا ہے تاہم وہ افغانستان کی سرزمین سے بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے دفاع میں کسی بھی قسم کی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔
ترجمان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کی روک تھام میں اپنا فعال کردار ادا کرے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *