فلسطینی نیشنل کونسل کے صدر راحی الفتوح نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کے تحفظ کیلئے غزہ میںعالمی افواج کی تعیناتی کیلئے فوری کارروائی کرے۔ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاندان کے قتل کے بعد ایک بیان میں راحی فتوح نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے
فلسطینی نیشنل کونسل کے صدر راحی الفتوح نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کے تحفظ کیلئے غزہ میںعالمی افواج کی تعیناتی کیلئے فوری کارروائی کرے۔
اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاندان کے قتل کے بعد ایک بیان میں راحی فتوح نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے نواحی علاقے الزیتون میں گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں گیارہ افراد سوار تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *