728 x 90

عالمی سیرت کانفرنس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہو گی

عالمی سیرت کانفرنس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہو گی

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بین الاقوامی سیرت کانفرنس ہفتہ کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ اندرون اور بیرون ملک سے علمائے کرام، سفارت کار اور مندوبین کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پچاس ویں سیرت کانفرنس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ اور تعلیمات

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بین الاقوامی سیرت کانفرنس ہفتہ کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔

اندرون اور بیرون ملک سے علمائے کرام، سفارت کار اور مندوبین کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

پچاس ویں سیرت کانفرنس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ اور تعلیمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos