پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت اور علاج کے سلسلے میں اپوزیشن اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری ہے، جس کی قیادت محمود خان اچکزئی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے سنبھالی ہوئی ہے۔ دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے اور مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت اور علاج کے سلسلے میں اپوزیشن اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری ہے، جس کی قیادت محمود خان اچکزئی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے سنبھالی ہوئی ہے۔ دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے اور مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے
یہ احتجاج اس وقت ہوا جب سپریم کورٹ کو جمع کروائے گئے میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً 15 فیصد رہ گئی ہے۔ عدالت نے ان کی حالت کا جائزہ لینے اور ضروری کاروائی کے لیے میڈیکل بورڈ کا تقرر بھی کیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی سطح پر سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *