غذاکے ضیاع اورنقصان میں کمی لانے سے آگاہی کاعالمی دن آج (پیر) منایاجارہاہے۔ وسائل کے ضیاع اورماحولیاتی اثرات میں کمی لانے سمیت بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کے لئے غذائی تحفظ یقینی بنانے کے بارے میں خوراک کے ضیاع اورنقصان میں کمی لانا ناگزیرہے۔ خوراک کے ضیاع اورنقصان سے پائیدارغذائی تحفظ کے نظام کی کوششوں کونقصان
غذاکے ضیاع اورنقصان میں کمی لانے سے آگاہی کاعالمی دن آج (پیر) منایاجارہاہے۔
وسائل کے ضیاع اورماحولیاتی اثرات میں کمی لانے سمیت بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کے لئے غذائی تحفظ یقینی بنانے کے بارے میں خوراک کے ضیاع اورنقصان میں کمی لانا ناگزیرہے۔
خوراک کے ضیاع اورنقصان سے پائیدارغذائی تحفظ کے نظام کی کوششوں کونقصان پہنچتاہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *