728 x 90

غزہ،جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری،8 فلسطینی شہید،متعدد زخمی

غزہ،جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری،8 فلسطینی شہید،متعدد زخمی

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اڑسٹھ ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ جنگ بندی پرعملدرآمد کے دو سے

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اڑسٹھ ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

جنگ بندی پرعملدرآمد کے دو سے زائد ہفتے بعد غزہ میں فلسطینی خوراک، پینے کے صاف پانی اور مناسب چھت کیلئے اب بھی کوشاں ہیں کیونکہ اسرائیل امداد کو مسلسل روک رہاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos