غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزیددو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ غزہ شہر کے علاقے ال۔اومالا مارکیٹ کے نواح میں واقع پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گیارہ اکتوبر کے بعد سے جاری جنگ بندی کے دوران شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد تین سو چھہتر ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزیددو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
غزہ شہر کے علاقے ال۔اومالا مارکیٹ کے نواح میں واقع پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
گیارہ اکتوبر کے بعد سے جاری جنگ بندی کے دوران شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد تین سو چھہتر ہوگئی ہے جبکہ نوسو اکیاسی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *