عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ غزہ میں امداد کی بندش کے باعث فلسطینی مصنوعی قحط کاشکار ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرجنرل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ خوراک کی تقسیم کے مراکزمیںپُرتشددجھگڑے ہورہے ہیں اورخوراک کی کمی کے نتیجے میں لوگ ہسپتالوں میں داخل کئے جارہے ہیں۔ اس وقت غزہ میںاکیس لاکھ افرادغذائی
عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ غزہ میں امداد کی بندش کے باعث فلسطینی مصنوعی قحط کاشکار ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرجنرل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ خوراک کی تقسیم کے مراکزمیںپُرتشددجھگڑے ہورہے ہیں اورخوراک کی کمی کے نتیجے میں لوگ ہسپتالوں میں داخل کئے جارہے ہیں۔
اس وقت غزہ میںاکیس لاکھ افرادغذائی عدم تحفظ کاشکارہیں جن میں نولاکھ بچے بھی شامل ہیں اورسترہزارافرادپہلے ہی اس صورتحال سے دوچارہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *