728 x 90

غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید

غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید

غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال دس اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پانچ سو اکیاسی ہو گئی ہے۔

غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

گزشتہ سال دس اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پانچ سو اکیاسی ہو گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos