فلسطینی پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شدید سرد موسم کے باعث لوگوں کی مشکلات مزیدبڑھ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں پناہ گزینوں کے ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا کہ غزہ میں فلسطینی پانی سے بھرے خیموں اورتباہ شدہ عمارتوں
فلسطینی پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شدید سرد موسم کے باعث لوگوں کی مشکلات مزیدبڑھ گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں پناہ گزینوں کے ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا کہ غزہ میں فلسطینی پانی سے بھرے خیموں اورتباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان زندگی بسرکررہے ہیں۔
انہوں نے خبردارکیاکہ متاثرہ علاقوں میں ضرورت کے مطابق امدادی سامان تک رسائی کی اجازت نہیں دی جارہی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *