728 x 90

غزہ میں مستقبل کی حکومت فلسطینیوں کی ہونی چاہئے، ناروے کا مطالبہ

غزہ میں مستقبل کی حکومت فلسطینیوں کی ہونی چاہئے، ناروے کا مطالبہ

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے کہا ہے کہ غزہ میں مسقبل کی کوئی بھی حکومت فلسطینیوں کی ہونی چاہئے۔ انہوں نے الجزیرہ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ جو کچھ اسرائیل غزہ میں کر رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قبضہ ہر لحاظ سے غیرقانونی ہے اور عالمی

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے کہا ہے کہ غزہ میں مسقبل کی کوئی بھی حکومت فلسطینیوں کی ہونی چاہئے۔

انہوں نے الجزیرہ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ جو کچھ اسرائیل غزہ میں کر رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قبضہ ہر لحاظ سے غیرقانونی ہے اور عالمی عدالت انصاف نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناروے کسی بھی ایسی کمپنی میں سرمایہ کاری نہیں کرتا جو اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں استعمال کیلئے ہتھیار برآمد کرے۔

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے دو ریاستی حل پر بھی زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos