غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں امداد کے منتظر انیس افراد سمیت مزید اکسٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر دوہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک باسٹھ ہزار آٹھ سو فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ادھر اقوا م متحدہ کے سیکرٹری جنرل
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں امداد کے منتظر انیس افراد سمیت مزید اکسٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر دوہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک باسٹھ ہزار آٹھ سو فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
ادھر اقوا م متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اسرائیلی فوج کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو جنگ میں ایک نئے اور خطرناک مرحلے کا اشارہ قرار دیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *