728 x 90

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے پاس پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 7روزباقی

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے پاس پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 7روزباقی

غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت میں سات دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت نے ان افراد کوملک چھوڑنے کیلئے اس ماہ کی اکتیس تاریخ تک حتمی مہلت دے رکھی ہے۔ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس عمل کے دوران کسی سے کوئی

غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت میں سات دن باقی رہ گئے ہیں۔

حکومت نے ان افراد کوملک چھوڑنے کیلئے اس ماہ کی اکتیس تاریخ تک حتمی مہلت دے رکھی ہے۔

حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس عمل کے دوران کسی سے کوئی ناروا سلوک نہیں کیا جائے گا اور وطن واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت کی سہولتوں کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos