حکومت نے غیر قانونی طورپر مقیم غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رواں ماہ کی اکتیس تاریخ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی جبکہ واپس جانے والوں کے لیے
حکومت نے غیر قانونی طورپر مقیم غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رواں ماہ کی اکتیس تاریخ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی جبکہ واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔
حکومت نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے افراد کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *