728 x 90

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے 22دن باقی

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے 22دن باقی

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے 22دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والوں کو اس ماہ کی 31تاریخ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاس پاکستان چھوڑنے کیلئے 22دن باقی رہ گئے ہیں۔

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والوں کو اس ماہ کی 31تاریخ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی اور واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت کی سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos