وزیراعظم کے تجارت کے بارے میںرابطہ کار رانا احسان افضل خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ تجارت سے ملاقات کی اورمتحدہ عرب امارات کی کاروباری برادری کو پاکستان میں منعقد ہونے والی تیسری خوراک و زراعت نمائش میں خصوصی شرکت کی دعوت دی۔ اگلے ماہ کی 25 تاریخ سے شروع ہونے والی یہ نمائش
وزیراعظم کے تجارت کے بارے میںرابطہ کار رانا احسان افضل خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ تجارت سے ملاقات کی اورمتحدہ عرب امارات کی کاروباری برادری کو پاکستان میں منعقد ہونے والی تیسری خوراک و زراعت نمائش میں خصوصی شرکت کی دعوت دی۔
اگلے ماہ کی 25 تاریخ سے شروع ہونے والی یہ نمائش وزارتِ تجارت کی فلیگ شپ نمائش ہے جس سے پاکستان کی مصنوعات کیلئے عالمی منڈیوں کے دروازے کھلیں گے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کور اغب کرنے اور تجارتی شراکت داری مستحکم کرنے میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *