728 x 90

فرانس ،پرتگال کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

فرانس ،پرتگال کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

فرانس اور پرتگال نے پیر کو نیویارک میں ایک اعلی سطح کانفرنس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ یہ اقدام خطے کیلئے وسیع تر امن منصوبے کا حصہ ہے۔ پرتگال کی وزارت خارجہ نے کہا کہ پیر کو

فرانس اور پرتگال نے پیر کو نیویارک میں ایک اعلی سطح کانفرنس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ یہ اقدام خطے کیلئے وسیع تر امن منصوبے کا حصہ ہے۔

پرتگال کی وزارت خارجہ نے کہا کہ پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایک اعلی سطح کانفرنس میںفلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا جائیگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos