فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن کا وقت آ گیا ہے اور غزہ میں جاری جنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ بیلجیم، لکسمبرگ، مالٹا، اندورا اور سان مارینو بھی اقوام متحدہ
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن کا وقت آ گیا ہے اور غزہ میں جاری جنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
بیلجیم، لکسمبرگ، مالٹا، اندورا اور سان مارینو بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔
اس سے قبل برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *