خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق خاتون زخمی، ریسکیو

فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں شیخوپورہ پورہ کا رہائشی 28 سالہ زوہیب…

فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق خاتون زخمی، ریسکیو

فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں شیخوپورہ پورہ کا رہائشی 28 سالہ زوہیب موقع پر دم توڑ گیا ۔

جبکہ اس کی 42 سالہ ماں نادیہ زخمی ہوگی،ریسکیو عملہ نے زخمی اور جاں بحق شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا





ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں