چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کے فروغ میں اس کا تعمیری کردار جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں دانشوروں، تجزیہ کاروں ، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ممتاز صحافیوں سے
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کے فروغ میں اس کا تعمیری کردار جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
واشنگٹن میں دانشوروں، تجزیہ کاروں ، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ممتاز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کا حوالہ دیا اور معرکہ حق
کا تجزیہ اور دہشت گردی پر پاکستان کا موقف پیش کیا۔
آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف صف اول کے ملک کے طور پر پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا جس نے ایک پرامن اورمحفوظ دنیا کے لئے بے پناہ جانی و مالی نقصانات برداشت کئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *