728 x 90

فیڈمک اور پیڈمک کی رپورٹ میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کاروائی کرنے کا فیصلہ

فیڈمک اور پیڈمک کی رپورٹ میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کاروائی کرنے کا فیصلہ

آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیڈمک اور پیڈمک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی جس میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرانہوں نے فوری کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیڈمک اور پیڈمک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی جس میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرانہوں نے فوری کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں ناک کے نیچے فراڈ ہوتا رہا کسی نے پرواہ نہیں کی،سرکاری اراضی کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ اجلاس میں کئی دیگر اہم فیصلے بھی کئے گئے،

سیالکوٹ ایئرپورٹ کے قریب 400ایکڑ اراضی پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دی گئی،غیر ملکی سرمایہ کاروں کو چار انڈسٹریل اسٹیٹس کی پیشکش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کو محکمہ فشریز کے حوالے کرنے جبکہ سعودی سرمایہ کاروں کو بھلوال، وہاڑی اور بہاولپور انڈسٹریل اسٹیٹ دینے کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos