بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی آج ان کے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر چلنے کے عہد کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ دن کا آغاز مساجد میں ان کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ قائداعظم
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی آج ان کے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر چلنے کے عہد کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
دن کا آغاز مساجد میں ان کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔
قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک اہم رہنما تھے جنہوں نے مسلمانوں کوآل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر متحد کیا۔
وہ 1948 میں آج کے روز وفات پاگئے۔
ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن قائداعظم کی لازوال میراث کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پروگرام نشر کر رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *