728 x 90

لاہور میں بارشوں کے باعث 9 افراد جاں بحق

لاہور میں بارشوں کے باعث 9 افراد جاں بحق

لاہور میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے واقعات میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچ افراد مریدوال گائوں جبکہ رائے ونڈ کے علاقے میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ ایک شخص کوٹ جمال پورہ میں چھت گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔

لاہور میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے واقعات میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچ افراد مریدوال گائوں جبکہ رائے ونڈ کے علاقے میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ ایک شخص کوٹ جمال پورہ میں چھت گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos