پنجاب میں پہلے مرحلے میں لاہور میں دس مقامات پر ’’سہولت آن دی گو بازارز‘‘ کھول دیئے گئے ہیں جہاں پھل، سبزیاں، مرغی اور اشیائے خورونوش ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کئے گئے سرکاری نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے
پنجاب میں پہلے مرحلے میں لاہور میں دس مقامات پر ’’سہولت آن دی گو بازارز‘‘ کھول دیئے گئے ہیں جہاں پھل، سبزیاں، مرغی اور اشیائے خورونوش ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کئے گئے سرکاری نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔
اس سلسلے میں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سہولت آن دی گوبازارز کو مرحلہ وار لاہور کے دوسرے علاقوں میں توسیع دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ سہولت آن دی گوبازارز جیسے منصوبوں کو پنجاب بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *