728 x 90

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن،پاکستان کے 313 پر5 آؤٹ

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن،پاکستان کے 313 پر5 آؤٹ

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں  5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔ امام الحق 93 رنز کے ساتھ نمایاں ۔ محمد رضوان62 ،سلمان آغا52 کے ساتھ وکٹ پر موجود۔

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں  5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔

امام الحق 93 رنز کے ساتھ نمایاں ۔

محمد رضوان62 ،سلمان آغا52 کے ساتھ وکٹ پر موجود۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos