بلوچستان کے وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو کوئٹہ میں نئے تعمیر کئے گئے ٹراما سنٹر سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ٹراما سنٹر کو
بلوچستان کے وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو کوئٹہ میں نئے تعمیر کئے گئے ٹراما سنٹر سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ٹراما سنٹر کو مکمل فعال کیا جائے اور نیا عملہ میرٹ پر بھرتی کیا جائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *