لیبیا اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون نے سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ مفاہمت پاکستان میں لیبیا کے سفیر مؤمر عبدالمطلب اور او آئی سی-کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر ایم اقبال چوہدری کے درمیان اسلام آباد
لیبیا اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون نے سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ مفاہمت پاکستان میں لیبیا کے سفیر مؤمر عبدالمطلب اور او آئی سی-کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر ایم اقبال چوہدری کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران طے پائی۔
ملاقات کے دوران فریقین نے کامسٹیک۔لیبیا پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا، جو ایک جامع اقدام ہے جس کا مقصد لیبیا اور او آئی سی کے رکن اور مبصر ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *