728 x 90

مایہ ناز کمپیوٹر ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 14ویں برسی منائی گئی

مایہ ناز کمپیوٹر ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 14ویں برسی منائی گئی

ملک کی مایہ ناز کمپیوٹر ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 14ویں برسی منائی گئی۔ وہ نو سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئی تھیں۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انہیں اُن کی کامیابی کے بعد اُسی سال امریکہ کے دورے کی دعوت دی۔ اس کے علاوہ انہوں نے

ملک کی مایہ ناز کمپیوٹر ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 14ویں برسی منائی گئی۔

وہ نو سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئی تھیں۔

مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انہیں اُن کی کامیابی کے بعد اُسی سال امریکہ کے دورے کی دعوت دی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔

ارفع کریم کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پرائیڈ آف پرفارمنس کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔

ارفع دوہزاربارہ میں آج کے دن سولہ سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos