728 x 90

محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے

محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمدآصف بحرین کے شہر مناما میں آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکرٹورنامنٹ کی ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے منن چندرا کو دو کے مقابلے میں چار سیٹ سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ایک اور پاکستانی کھلاڑی حسنین اختر بھی آئی بی ایس ایف ورلڈ

پاکستان کے محمدآصف بحرین کے شہر مناما میں آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکرٹورنامنٹ کی ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے منن چندرا کو دو کے مقابلے میں چار

سیٹ سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

ایک اور پاکستانی کھلاڑی حسنین اختر بھی آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکرٹورنامنٹ کی سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کیٹگری میں پولینڈ کے آلیورنیزیلک کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos