خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
جھنگ

محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 موٹر سائیکل تقسیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ لائیو سٹاک نے ویٹرنری خدمات کو پیشہ ورانہ معیار،تیز تر فراہمی اور مقامی سطح پر مؤثر رسائی سے ہمکنار کرنے کیلئے عملی اقدامات…

محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 موٹر سائیکل تقسیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ لائیو سٹاک نے ویٹرنری خدمات کو پیشہ ورانہ معیار،تیز تر فراہمی اور مقامی سطح پر مؤثر رسائی سے ہمکنار کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز۔ محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد لائیوسٹاک بلڈنگ ٹوبہ روڈ میں ہوا ۔

جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر جھنگ جناب علی اکبر بھِنڈر نے کیا۔ تقریب میں سابق ممبران صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن سمیت لائیوسٹاک کے افسران اور ملازمین میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں