محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سائیکل ریس آج لاہور میں ہوگی۔ ریس میں پانچ سو سائیکل سوار حصہ لیں گے۔ ریس کا انعقاد چار کیٹگریز میں کیا جائے گا جس میں لڑکیوں، لڑکوں اور بچوں کی الگ الگ ریسیں ہوں گی۔
محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سائیکل ریس آج لاہور میں ہوگی۔
ریس میں پانچ سو سائیکل سوار حصہ لیں گے۔
ریس کا انعقاد چار کیٹگریز میں کیا جائے گا جس میں لڑکیوں، لڑکوں اور بچوں کی الگ الگ ریسیں ہوں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *