728 x 90

مراکش کشتی سانحے میں زندہ بچ جانے والوں میں21 پاکستانی شامل

مراکش کشتی سانحے میں زندہ بچ جانے والوں میں21 پاکستانی شامل

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مراکش میں دخلہ کے قریب کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں اکیس پاکستانی شامل ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق حکومت مراکش میں متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کو یقینی بنانے اور ان کی وطن واپسی کے طریقہ کار کے حوالے سے متعلقہ حکام سے قریبی رابطے

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مراکش میں دخلہ کے قریب کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں اکیس پاکستانی شامل ہیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق حکومت مراکش میں متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کو یقینی بنانے اور ان کی وطن واپسی کے طریقہ کار کے حوالے سے متعلقہ حکام سے قریبی رابطے میں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ رباط میں پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ پاکستانیوں کی فوری مدد کیلئے متحرک ہے۔ سفارت خانے کی قونصلر ٹیم امدادی کارروائیوں کی نگرانی کیلئے دخلہ میں موجود ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos