پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بدھ کے روز مری کے علاقے ساملی میں نوازشریف کارڈیالو جی سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ جدید ہسپتال امراض قلب کی تشخیص کی لیب اور طبی ٹیکنالوجیز سے لیس ہے۔ مری سے ساملی ہسپتال تک مریضوں کو سفر کی
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بدھ کے روز مری کے علاقے ساملی میں نوازشریف کارڈیالو جی سنٹر کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ جدید ہسپتال امراض قلب کی تشخیص کی لیب اور طبی ٹیکنالوجیز سے لیس ہے۔
مری سے ساملی ہسپتال تک مریضوں کو سفر کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ نے تین بسیں فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *